سنت کی آئینی حیثیت، مولانا مودودی

Sunnat Ki Aeini Hesiat - سنت کی آئینی حیثیت

Rs.840.00
Skip to product information
سنت کی آئینی حیثیت، مولانا مودودی

Sunnat Ki Aeini Hesiat - سنت کی آئینی حیثیت

Rs.840.00

مجدد سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ بیک وقت مفسرِ قرآن، محدث، محقق، مدبر، منتظم، مفکرِ اسلام اور غلبۂ دین کے لیے عظیم الشان جدوجہد کرنے والی شخصیت تھے۔ انہوں نے آسان اور عام فہم لٹریچر کے ذریعے اسلام کو عقلی دلائل اور قرآن و سنت کی روشنی میں ایک قابلِ فخر تہذیب اور انسانی معاشروں کے لیے ایک منفرد نظامِ زندگی کے طور پر پیش کیا۔ ان کی تصانیف بین الاقوامی زبانوں میں ترجمہ ہو کر مقبولیتِ عامہ حاصل کر چکی ہیں۔

دینِ اسلام میں حدیث کی اہمیت اور ضرورت کو واضح کرنے اور منکرینِ حدیث کو مدلل جواب دینے والی اس معرکہ آرا تصنیف ’’سنت کی آئینی حیثیت‘‘ کو اندرونِ ملک و بیرونِ ملک ہر طبقۂ خیال کے اساتذہ، وکلاء، ادباء، علمائے دین اور صحافیوں نے خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ مولانا کی خدماتِ حدیث میں اس کتاب کی اہمیت ناقابلِ انکار ہے۔

مصنف: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 344

You may also like