Sehra Main Azan - صحرا میں  ازان

Sehra Main Azan - صحرا میں ازان

Rs.430.00
Skip to product information
Sehra Main Azan - صحرا میں  ازان

Sehra Main Azan - صحرا میں ازان

Rs.430.00

تحریر اہل قلم کی شخصیت کا عکس بھی ہوتی ہے اور اس کے ذہنی لگائو کا اندازہ لگانے میں مدد دیتی ہے کیوں کہ کسی بھی ادیب، صحافی، قلمکار، مصنف کا اسلوب، طرز فکر و تحریر اس کی اپنی شخصیت اور افکار کی بھی غمازی کرتی ہے۔ اگر تحریر کا اسلوب جاندار ہو اور اچھوتا ہو تو قاری کو تشنگی نہیں رہتی۔ برادرم شاہنواز فاروقی کا اسلوب تحقیق اورواقعات کی تہہ تک پہنچنے کی صلاحیت قاری میں ذہنی تشنگی کو باقی نہیں رہنے دیتی۔ آپ نئے لکھنے والوں کے لیے ایک مثال بھی ہیں۔ شاہنواز فاروقی کا حوالہ نظریاتی، انقلابی اورآفاقی ہے۔ ان کا قلم سوچ و فکر کو مہمیز دیتا ہے۔ سارے جہاں کا درد اپنے جگر میں سمیٹے نظر آتا ہے۔

مصنف: شاہ نواز فاروقی • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 224

You may also like