Skip to product information
Lazwal Nasseehatain - لازوال نصیحتیں
Rs.450.00
’لازوال نصیحتیں‘اخلاقی اور معاشرتی ہدایات پر مشتمل قرآنی آیات اورفرموداتِ نبویﷺ وخلفائے راشدینؓکا ایک دل کش انتخاب اورحکمائے جاہلیت کے مقولوں اور اسلامی تاریخ کی عظیم شخصیات کے ارشادات سے سجا ہواایک حسین گل دستہ ہے، جس میں ہرنوع اور ہر رنگ کے چیدہ چیدہ پھول چُن کررکھ دیے گئے ہیں۔ اس رنگا رنگ گل دستے میں معجزبیاں قرآنی آیات بھی ہیں اورکمال انسانیتﷺ کے’’جوامع الکلم‘‘بھی ۔حضرت علیؓ کے ادب پارے بھی ہیں اوردورجاہلیت کی عقلیت کی عکاسی بھی۔
مصنف: عاصم نعمانی • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 248