خلافت و ملوکیت، مولانا مودودی

Khilafat O Malukiat - خلافت و ملوکیت

Rs.1,280.00
Skip to product information
خلافت و ملوکیت، مولانا مودودی

Khilafat O Malukiat - خلافت و ملوکیت

Rs.1,280.00

خلافت و ملوکیت مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی معروف تصنیف ہے۔ کتاب کے ابتدائی ابواب میں قرآن و حدیث کی روشنی میں سیاست، قیادت اور حکمرانی کے اسلامی تصور کو واضح کیا گیا ہے۔ اس کے بعد بتایا گیا ہے کہ خلیفہ کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور اس کی ذمہ داریاں کیا ہیں۔ پھر اس کا جائزہ لیا گیا ہے کہ خلافت کا نظام کن اسباب اور واقعات کے نتیجے میں بادشاہت میں بدلا۔

اسلامی تاریخ اور سیاست کو سمجھنے والے طلبہ، محققین اور عام قارئین کے لیے ایک اہم کتاب۔

ادارہ مطبوعات طلبہ سے آن لائن خریدیں، پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری۔

You may also like