Skip to product information
Dawat Islami Aur Es Kai Motalibat - دعوت اسلامی اور اس کے مطالبات
Rs.600.00
اسلام کیا ہے، اس کی دعوت کیا ہے اور اس کے مخاطب کون ہیں؟ ماننے والوں سے اس کے مطالبات کیا ہیں؟ اسے برپا کرنے کی کیا شرائط ہیں؟ اس راہ میں کامیابی اور ناکامی کا مفہوم کیا ہے؟ اس دعوت کو برپا کرنے کے لیے خواتین کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟ ان اہم موضوعات پر اس کتاب میں سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔
اس موضوع پر لکھی گئی کتابوں میں یہ ایک ممتاز مقام رکھتی ہے۔ غیرتِ دینی اور ایمانی حرارت کو انگیخت کرنے اور جذباتِ اسلامی کو بیدار کرنے کے لیے یہ کتاب اپنا جواب نہیں رکھتی۔ ہمت و عزیمت اور علم و حکمت کا ایک گہرا خزانہ اس میں سمو دیا گیا ہے، اور تربیت و اصلاح کے لیے یہ ایک ایسا مجموعہ ہے جس سے کبھی بے نیاز نہیں ہوا جا سکتا۔
مصنف: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 164