Badlain Bachon ki Zindgi - بدلیں بچوں کی زندگی

Badlain Bachon ki Zindgi - بدلیں بچوں کی زندگی

Rs.650.00
Skip to product information
Badlain Bachon ki Zindgi - بدلیں بچوں کی زندگی

Badlain Bachon ki Zindgi - بدلیں بچوں کی زندگی

Rs.650.00

اس کتاب کا پہلا باب ترجیحات کے تعین پر مشتمل ہےجو والدین کی بچوں کی تربیت کے حوالے سے منصوبہ بندی ، بنیادی اصولوں، اہم اور غیر اہم امور کی طرف رہنمائی کرتا ہے ۔ کتاب کا دوسرا اور تیسرا باب بچے کو پر اعتماد بنانے ، ان کی عزت نفس اور تصور ذات کو مثبت بنانے اور مثبت رویے کو فروغ دینے کے حوالے سے عملی اقدامات پر مشتمل ہے۔اگلے چھ ابواب بچوں کی اخلاقی تربیت اور ان کواخلاقی اقدار سکھانے کے لیے مختص ہیں۔جن میں اخلاقی تربیت کے اصولوں کے ساتھ ساتھ پانچ بنیادی اخلاقی اقدار ، سچ اور دیانت داری، احترام ، ذمہ داری، تعاون اور شرم و حیا کو بچوں کی شخصیت کا حصہ بنانے کے لیے عملی مثالوں کے ذریعے وضاحت کی گئی ہے۔

مصنف: مسعود مجاہد • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 248

You may also like