Tehreek Aqamat Deen Karwan Meer Karwan - تحریک اقامت دین کاروان میر کاروان

Tehreek Aqamat Deen Karwan Meer Karwan - تحریک اقامت دین کاروان میر کاروان

Rs.900.00
Skip to product information
Tehreek Aqamat Deen Karwan Meer Karwan - تحریک اقامت دین کاروان میر کاروان

Tehreek Aqamat Deen Karwan Meer Karwan - تحریک اقامت دین کاروان میر کاروان

Rs.900.00

یہ کتاب دس ابواب پر مشتمل ہے۔تعارف کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ اول تا آخر حرفاً حرفاً کتاب کا مطالعہ کریں ، اس کے بعد آپ اپنا مطلوبہ عنوان نکال کر بار بار پڑھیں۔ آپ اس کتاب کو کیسے پڑھیں، حقیقی معنوں میں اس کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ مطالعہ کرتے وقت اپنے پاس ایک نوٹ بک رکھیں اوریہ نوٹ کریں کہ اس میں ’’ میرے کرنے کے کام ‘‘ کیا ہیں ، اورمیں نے لوگوں تک کیا پیغام پہنچاناہے ،اورمیں نے کس کس سے کیا کیا کام کس کس طرح لینا ہے ، کیونکہ یہ کتاب ایک ’’ رہنما کتاب ‘‘ کا درجہ رکھتی ہے ۔

مصنف: لیاقت بلوچ • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 287

You may also like