Qaadyani Masala - قادیانی مسئلہ
قادیانی مسئلہ: ایک نایاب تحریر، ایک بہترین شاہکار۔
اس کتاب میں قادیانیت کے متعلق تمام مضامین اور معلومات یکجا شائع کی گئی ہیں تاکہ قارئین بیک وقت اس پورے مسئلے سے واقف ہو سکیں۔ ہمیں یقین ہے کہ اس مجموعے میں ہر اس شخص کی کامل تشفی کا سامان ہے جو اس مسئلے کو سمجھنا چاہتا ہے اور اس کے دینی، سیاسی، معاشرتی اور قانونی اثرات سے کماحقہ واقفیت حاصل کرنا چاہتا ہے۔
کتاب میں وہ تمام دلائل جمع کر دیے گئے ہیں جن کی بنا پر مطالبہ کیا جاتا ہے کہ قادیانیوں کو مسلمانوں سے الگ ایک اقلیت قرار دیا جائے، اور اس مطالبے کے خلاف مختلف حلقوں سے پیش کیے جانے والے اعتراضات اور عذرات کا جواب بھی دیا گیا ہے۔ اسی نایاب تصنیف کی وجہ سے امام العصر مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔
مصنف: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 328