Skip to product information
Nashri Taqreerai - نشری تقریری
Rs.530.00
نشری تقریریں مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی ان تقریروں کا مجموعہ ہے جو تقسیم سے پہلے آل انڈیا ریڈیو اور بعد میں ریڈیو پاکستان لاہور سے نشر ہوتی رہیں۔ یہ تقریریں مختلف اوقات میں بکھری ہوئی چھپی تھیں، اور اس مجموعے میں انہیں پہلی بار یکجا کتابی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔
تقریروں کی ترتیب نشر کی تاریخ کے بجائے موضوعات کی مناسبت سے رکھی گئی ہے، اس لیے پڑھنے میں آسانی رہتی ہے۔
ادارہ مطبوعات طلبہ سے آن لائن خریدیں، پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری۔