Skip to product information
Molana Syed Maudoodi par Aitrazat ka Ilmi Jaiza (2 vols) - مولانا سید مودودیؒ پر اعتراضات کا علمی جائزہ (دو حصے)
Rs.700.00
پاکستان میں مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودی کی شخصیت ایک بین الاقوامی مقام رکھتی ہے۔آپ کی یہ شہرت و قبولیت جہاں ایک طرف مداحوں، عقیدت مندوں اور حامیوں کی ایک کثیر تعدادپیدا کرنے کا سبب بنی ہے، وہیں مخالفین و حاسدین کے ایک گروہ کے نمودار ہونے کا باعث بھی بنی ہے۔ ان مخالفین میںمسٹر اور مولوی، منکرینِ حدیث اور حامیانِ سنت، مغرب پرست ملحدین اور پیروان اسلام جیسے متضاد عناصر جمع ہو گئے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ جو حضرات مولانا مودودی کے خلاف افترا پردازی کی مہم سے متاثر ہو کر کسی غلط فہمی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ اس کتاب کے مطالعہ سے راہِ صواب پا جائیں گے۔
مصنف: مفتی محمد یوسف • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 660