Skip to product information
Masala Malkiat Zameen - مسئلہ ملکیت زمین
Rs.590.00
زمین کے معاملے میں اسلامی قانون کا منشا کیا ہے؟ کیا وہ اسے اجتماعی ملکیت بنانا چاہتا ہے یا افراد کی شخصی ملکیت ہی میں رہنے دیتا ہے؟ اور اگر شخصی ملکیت میں رہنے دیتا ہے تو کیا اسے خود کاشتی کی حد تک محدود کرتا ہے یا مزارعت کی اجازت بھی دیتا ہے؟ مولانا مودودی کی یہ کتاب انہی سوالات پر اسلامی نقطۂ نظر کی وضاحت کرتی ہے۔
مصنف: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 86