اسلامی تمدن میں آئینی بحران، ڈاکٹر محمد مختار الشنقیطی

Islami Tamadun Mai Ayni Buhran - اسلامی تمدن میں آئینی بحران

Rs.1,500.00
Skip to product information
اسلامی تمدن میں آئینی بحران، ڈاکٹر محمد مختار الشنقیطی

Islami Tamadun Mai Ayni Buhran - اسلامی تمدن میں آئینی بحران

Rs.1,500.00

اسلامی تمدن میں آئینی بحران ڈاکٹر محمد مختار الشنقیطی کی ایک اہم اور منفرد تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ ڈاکٹر محی الدین غازی نے کیا ہے۔ کتاب مسلم امت کی سیاسی تاریخ کا گہرا تجزیہ پیش کرتی ہے اور اسلام کے سیاسی نظام کو سامنے لاتی ہے۔

اس کا بنیادی سوال یہ ہے کہ مسلم تہذیب کو درپیش بحران کی جڑ کہاں ہے، اور قرآن و سنت میں اقتدار کے قیام، اس کی حدود اور جواب دہی کے جو رہنما اصول ہیں انہیں آج کس طرح اپنایا جا سکتا ہے۔ مصنف تاریخی واقعات اور علما، فقہا اور مؤرخین کے نقطہ ہائے نظر کو سامنے رکھ کر اس مسئلے کے اسباب اور ممکنہ حل کا جائزہ لیتے ہیں۔ قاری کو اسلامی شریعت کے اطلاق اور جدید دنیا کے تقاضوں کے درمیان توازن کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔

سیاسیات، اسلامی تاریخ اور فکرِ اسلامی کے طلبہ اور سنجیدہ قارئین کے لیے ایک قیمتی کتاب۔

ادارہ مطبوعات طلبہ سے آن لائن خریدیں، پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری۔

You may also like