Skip to product information
Islam Aur Zabte Veladat - اسلام اور ضبط ولادت
Rs.630.00
سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ نے اس موضوع پر بھی اپنی مجددانہ ذمہ داری بخوبی نبھائی ہے۔ ’’اسلام اور ضبطِ ولادت‘‘ میں انہوں نے ضبطِ ولادت کی تحریک کے اخلاقی، نفسیاتی، معاشرتی اور معاشی مضمرات کو اجاگر کیا ہے، اور مغربی تہذیب پر اس کے تباہ کن اثرات کا جائزہ مغربی مفکرین کی تحریروں کی روشنی میں پیش کیا ہے۔
موجودہ حالات میں، جب سرکاری و غیر سرکاری سطح پر ذرائعِ ابلاغ کو ضبطِ ولادت کی ترغیب و تشہیر کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، اس کتاب کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔
مصنف: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 160