Skip to product information
Ikhtlafi Masail main Aitdal ki Rah - اختلافی مسائل میں اعتدال کی راہ
Rs.350.00
رسول اللہؐ کے زمانے میں فقہ ایک فن کی طرح مدوّن نہیں تھی اور نہ اس وقت احکام کے باب میں بحث کا یہ طریقہ تھا جو اب ہمارے فقہا میں رائج ہے کہ وہ اپنی انتہائی دماغی قابلیتیں صرف کرکے دلائل کے ساتھ ایک ہی چیز کے علیحدہ علیحدہ ارکان اور شرائط اور آداب بیان کرتے ہیں۔ مسائل کی فرضی صورتیں سامنے رکھ کر ان پر بحث کرتے ہیں۔ جن چیزوں کی تعریف کی جاسکتی ہو ان کی منطقیانہ تعریف بیان کرتے ہیں۔
مصنف: مولانا صدر الدین اصلاحی • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 136