Dayee Azam - داعی اعظم

Dayee Azam - داعی اعظم

Rs.450.00
Skip to product information
Dayee Azam - داعی اعظم

Dayee Azam - داعی اعظم

Rs.450.00

’’داعی ٔ اعظمؐ ‘‘ زمانی ترتیب کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پر کوئی مربوط اور مفصّل تصنیف نہیں ہے، بلکہ دعوت وتربیت کے پیشِ نظر ایک مختصر سا مجموعہ ہے… نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جامع زندگی اور سیرت کے عظیم ذخیرے سے کچھ مؤثّر، مستند اور ایمان افروز واقعات جمع کرکے سیرتِ رسولؐ کے چار پہلوئوں کی جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔حیاتِ رسولؐ کے منتخب واقعات سے ترتیب دی ہوئی یہ مختصر کتاب دراصل ہر اس مردِ مومن کی ضرورت ہے جو رسولؐ کے مشن کو عام کرنے، آپؐ کی لائی ہوئی تعلیمات کو پھیلانے اور اپنی زندگی کو ان تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کا عزم اور تڑپ رکھتا ہو۔

مصنف: مولانا یوسف اصلاحی • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 160

You may also like