{"product_id":"urf-o-aadaat-ki-shari-hasiat","title":"Urf o Aadaat ki shari hasiat - عرف و عادات کا شرعی حیثیت","description":"\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eعرف سے مراد وہ عمل ہے جس پر لوگوں کی ایک جماعت اپنی زندگی گزارنے کے لیے متفق ہوجائے اور عادت افراد و جماعت کے بار بار عمل کا نام ہے۔ جب کوئی جماعت کسی امر کی عادی ہوجائے تو وہ ان کا عرف اور رسم و رواج بن جاتا ہے۔عرف و عادت اور رسم و رواج کو ہمیشہ قانون کا مأخذ ہونے کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ بالخصوص قدیم ادوار میں رسم و رواج ہی قانون کی اساس ہوا کرتا تھا اور اسی رسم و رواج سے معاشرے کی مختلف صورتیں پیدا ہوتی گئیں۔ یہی عرف و عادت اور رسم و رواج مذہب، اخلاق اور بہت سے دنیاوی معاملات کی بنیاد بن گیے۔ اگرچہ عدالتوں کے قیام اور قوانین کی تدوین کے بعد عرف و عادت کی قانونی حیثیت میں فرق پڑا تاہم اب بھی قانون سازی کے عمل میں عرف و عادت کی رعایت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔\u003c\/p\u003e\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eمصنف: ڈاکٹر حافظ عبدالغنی • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 328\u003c\/p\u003e","brand":"IMTBOOKS","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":67604227916073,"sku":null,"price":650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0957\/4691\/6649\/files\/urf-o-aadaat-ki-shari-hasiat.jpg?v=1792489224","url":"https:\/\/imtbooks.com.pk\/products\/urf-o-aadaat-ki-shari-hasiat","provider":"IMTBooks - Idara Matbout e Talaba","version":"1.0","type":"link"}