{"product_id":"tehreek-aqamat-deen-karwan-meer-karwan","title":"Tehreek Aqamat Deen Karwan Meer Karwan - تحریک اقامت دین کاروان میر کاروان","description":"\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eیہ کتاب دس ابواب پر مشتمل ہے۔تعارف کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ اول تا آخر حرفاً حرفاً کتاب کا مطالعہ کریں ، اس کے بعد آپ اپنا مطلوبہ عنوان نکال کر بار بار پڑھیں۔ آپ اس کتاب کو کیسے پڑھیں، حقیقی معنوں میں اس کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ مطالعہ کرتے وقت اپنے پاس ایک نوٹ بک رکھیں اوریہ نوٹ کریں کہ اس میں ’’ میرے کرنے کے کام ‘‘ کیا ہیں ، اورمیں نے لوگوں تک کیا پیغام پہنچاناہے ،اورمیں نے کس کس سے کیا کیا کام کس کس طرح لینا ہے ، کیونکہ یہ کتاب ایک ’’ رہنما کتاب ‘‘ کا درجہ رکھتی ہے ۔\u003c\/p\u003e\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eمصنف: لیاقت بلوچ • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 287\u003c\/p\u003e","brand":"IMTBooks - Idara Matbout e Talaba","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":67604227621161,"sku":null,"price":900.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0957\/4691\/6649\/files\/tehreek-aqamat-e-deen-carvan-meer-e-carvan.jpg?v=1792489594","url":"https:\/\/imtbooks.com.pk\/products\/tehreek-aqamat-deen-karwan-meer-karwan","provider":"IMTBooks - Idara Matbout e Talaba","version":"1.0","type":"link"}