{"product_id":"quran-ki-char-bunyadi-istlahein","title":"Quran ki char Bunyadi Istlahein - قران کی چاربنیادی اصطلاحیں","description":"\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eاُمّتِ مسلمہ کے زوال کے اسباب پر اگر غور کیا جائے تو اس میں سرِفہرست یہ سبب نظر آئے گا کہ اس نے قرآنی تعلیمات کو فراموش کر دیا، اور اس کی انقلابی دعوت سے ناآشنا ہو گئی۔ آج اگر ہم قرآن مجید کو پڑھتے بھی ہیں تو اس کے معانی ومفہوم سے بے خبر ہو کر محض رسماً ۔یہی وجہ ہے کہ اپنے د کھوں کا علاج اور ترقی کا زینہ دنیا بھر کے افکار ونظریات میں تلاش کرتے ہیں لیکن خود اس نسخۂ شفا سے استفادہ نہیں کرتے یا استفادہ کی اہلیت نہیں رکھتے جو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے نازل کیا ہے۔\u003c\/p\u003e\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eمولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ نے اس کتاب کو لکھ کر قرآن کی اسی انقلابی دعوت کو واضح کیا ہے۔ جس نے اُونٹوں کی نکیل پکڑنے والوں کو دنیا کا امام بنا دیا تھا اور اس کے ذریعے سے فہمِ قرآن کی راہ کو آسان بنایا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے مولاناؒ موصوف کو علومِ قرآنی میں جو گہری بصیرت عطا فرمائی ہے یہ کتاب اس کی پوری طرح آئینہ دار ہے۔\u003c\/p\u003e\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eاس کتاب کی معنوی خوبیوں کے پیش نظر ہم اس، کو کمپیوٹر کی حسین کتابت وطباعت سے مزیّن کرکے پیش کر رہے ہیں۔ امید ہے کہ قارئین اس بلند پایہ کتاب کو اس شکل میں پسند فرمائیں گے۔\u003c\/p\u003e\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eمصنف: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 104\u003c\/p\u003e","brand":"IMTBooks - Idara Matbout e Talaba","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":67604225884457,"sku":null,"price":350.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0957\/4691\/6649\/files\/quran-ki-char-bunyadi-istlahein.jpg?v=1792494637","url":"https:\/\/imtbooks.com.pk\/products\/quran-ki-char-bunyadi-istlahein","provider":"IMTBooks - Idara Matbout e Talaba","version":"1.0","type":"link"}