{"product_id":"molana-syed-maudoodi-par-aitrazat-ka-ilmi-jaiza-2-vols","title":"Molana Syed Maudoodi  par Aitrazat ka Ilmi Jaiza (2 vols) - مولانا سید  مودودیؒ پر اعتراضات کا علمی جائزہ (دو حصے)","description":"\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eپاکستان میں مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودی کی شخصیت ایک بین الاقوامی مقام رکھتی ہے۔آپ کی یہ شہرت و قبولیت جہاں ایک طرف مداحوں، عقیدت مندوں اور حامیوں کی ایک کثیر تعدادپیدا کرنے کا سبب بنی ہے، وہیں مخالفین و حاسدین کے ایک گروہ کے نمودار ہونے کا باعث بھی بنی ہے۔ ان مخالفین میںمسٹر اور مولوی، منکرینِ حدیث اور حامیانِ سنت، مغرب پرست ملحدین اور پیروان اسلام جیسے متضاد عناصر جمع ہو گئے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ جو حضرات مولانا مودودی کے خلاف افترا پردازی کی مہم سے متاثر ہو کر کسی غلط فہمی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ اس کتاب کے مطالعہ سے راہِ صواب پا جائیں گے۔\u003c\/p\u003e\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eمصنف: مفتی محمد یوسف • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 660\u003c\/p\u003e","brand":"IMTBOOKS","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":67604225327401,"sku":null,"price":700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0957\/4691\/6649\/files\/molana-syed-maudoodi-par-aitrazat-ka-ilmi-jaiza-2-vols.jpg?v=1792495156","url":"https:\/\/imtbooks.com.pk\/products\/molana-syed-maudoodi-par-aitrazat-ka-ilmi-jaiza-2-vols","provider":"IMTBooks - Idara Matbout e Talaba","version":"1.0","type":"link"}