{"product_id":"islam-ka-nazaam-e-tarbiat","title":"Islam ka Nazaam e Tarbiat - اسلام کا نظام تربیت","description":"\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eقرآن کریم میں امور تربیت سے متعلق ایسی متعدد واضح ہدایات موجود ہیں جو نفس انسانی پر اثر انداز ہو سکتی ہیں اور اگر کوئی شخص ان ہدایات پر غور و تامل کرے تو اس کے سامنے عمل کی ایک واضح روش، فکر کا ایک منور راستہ اور شعور کا ایک ایسا متعین طریقہ جلوہ گر ہو سکتا ہے جو نیکی اور پارسائی سے قریب تر ہو اور انسان اس پر عمل پیرا ہو کر پاکیزگی اور انسانیت سے ہمکنار ہو سکے۔ اس کتاب میں مَیں نے اسلام کے نظام تربیت کے بارے میں چند امور ضرور تعمیر کر دیئے تھے۔کتاب کا یہ حصہ اسلام کے نظام تربیت کی نظریاتی تشریح پر مشتمل ہے جس میں مَیں نے اس موضوع پر نفسیاتی نقطۂ نظر کے مطابق گفتگو کی ہے۔\u003c\/p\u003e\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eمصنف: محمد قطب • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 335\u003c\/p\u003e","brand":"IMTBOOKS","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":67604223426857,"sku":null,"price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0957\/4691\/6649\/files\/islam-ka-nazaam-e-tarbiat.jpg?v=1792502208","url":"https:\/\/imtbooks.com.pk\/products\/islam-ka-nazaam-e-tarbiat","provider":"IMTBooks - Idara Matbout e Talaba","version":"1.0","type":"link"}