{"product_id":"husn-e-muashrat","title":"Husn e Muashrat - حسن معاشرت","description":"\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eخدا کے دین پر ایمان لانے والا مرد ہو یا عورت… اس کی زندگی کا ایک ہی مشن ہے ’’اسلامی تہذیب و تمدن کو وجود میں لانے اور اسلامی نظام زندگی کو قائم کرنے کی جدوجہد کرنا‘‘ اور تاریخ گواہ ہے کہ اس جدوجہد میں ہمیشہ مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں نے بھی اپنے حصے کی ذمّے داریوں کو پورے احساسِ فرض اور لگن کے ساتھ ادا کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔\u003c\/p\u003e\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eکتاب کو زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کے لیے ذیل کی باتوں کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے:\u003c\/p\u003e\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003e(1)خالص علمی تحقیق اور نکتہ آفرینیوں سے بچتے ہوئے قرآن و حدیث کی سادہ ترجمانی اور عام فہم انداز بیان کا اہتمام۔(2)احادیث کے عربی متن پر پورے اہتمام کے ساتھ صحیح اعراب لگائے گئے ہیں، تا کہ عربی نہ جاننے والے بھی حدیث کے الفاظ پڑھنے سے محروم نہ رہیں۔(3)قرآن و حدیث کی سادہ ترجمانی کے ساتھ ساتھ ’’علمی تشریح‘‘ پر زیادہ توجہ دی گئی ہے یعنی قرآن و حدیث کی تعلیم و ہدایات کے ذیل میں اسلامی تاریخ سے صحابہؓ، تابعین اور دوسرے بزرگوں کے مستند واقعات پیش کیے گئے ہیں، اور اس سے دو اہم مقصد پیش نظر رہے ہیں۔\u003c\/p\u003e\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eمصنف: مولانا یوسف اصلاحی • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 204\u003c\/p\u003e","brand":"IMTBOOKS","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":67604222968105,"sku":null,"price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0957\/4691\/6649\/files\/husn-e-muashrat.jpg?v=1792503423","url":"https:\/\/imtbooks.com.pk\/products\/husn-e-muashrat","provider":"IMTBooks - Idara Matbout e Talaba","version":"1.0","type":"link"}