{"product_id":"hayyat-e-tayyaba","title":"Hayyat e Tayyaba - حیات طیبہ","description":"\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی ہر مسلمان کے لئے خواہ مشرق میں رہتا ہو یا مغرب میں، ہر دور میں منبع ہدایت و رہنمائی ہے۔ اس لئے ایک مسلمان کی سی زندگی بسر کرنے کے لئے ہر لمحہ، ہر قدم پر اور زندگی کے ہر شعبے میں اسوئہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی معلومات نہایت ضروری ہیں۔ اس ہی ضرورت کے پیش نظر سیرت پاکؐ پر بے شمار کتابیں لکھی گئی ہیں۔ لیکن ان میں سے اکثر تاریخی واقعات کا محض خشک مجموعہ ہیں از مشکل ہی سے کہیں حضورؐ کی داعیانہ اور سرگرم شخصیت کی جھلک ملتی ہے۔\u003c\/p\u003e\u003cp dir=\"rtl\" style=\"text-align:right\"\u003eمصنف: ابو سلیم محمد عبدالحئی • ناشر: اسلامک پبلی کیشنز • صفحات: 192\u003c\/p\u003e","brand":"IMTBOOKS","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":67604222935337,"sku":null,"price":450.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0957\/4691\/6649\/files\/hayyat-e-tayyaba.jpg?v=1792503531","url":"https:\/\/imtbooks.com.pk\/products\/hayyat-e-tayyaba","provider":"IMTBooks - Idara Matbout e Talaba","version":"1.0","type":"link"}